Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Jun 22 2023 11:07:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہوئ تھی 5135 والی 5420 روپیہ کوئنٹل پر آ گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ اسی لیے لوکل میں بھی تھوڑی کھینچ بنی تھی۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jun 21 2023 16:48:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000/18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اس وجہ سے لوکل میں سیلنگ کم ہے۔ گوارہ کراچی تھرپاکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ 5437.90 روپیہ تک ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 117.5 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 21 2023 11:15:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا جبکہ تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ 93.310 کلو کا ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2023 17:11:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیت بہتر ہے اور 5330 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ .
Jun 20 2023 12:31:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 70/30 کوالٹی 400 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیت بہتر ہے اور 5330 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ .
Jun 19 2023 17:53:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں کھل کر بیچ نہیں ہے اور 18300/400 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے 70/30 کوالٹی کی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انڈیا مارکیٹ 80 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 5318 روپیہ کوئنٹل تک ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں جبکہ گوار گم بھی 117.20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور انڈیا میں 10332.45 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے۔ جو انٹرنیشنل مارکیٹ میں 126.02 روپیہ کوئنٹل کا لیول بنتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوارے کی لوکل مارکیٹ میں فل حال گونگی کبڈی ہی چل رہی ہے۔ نہ ہی گاہک ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Jun 19 2023 10:56:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نہ گاہکی ہے کھل کر اور نہ ہی بیچ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ تاہم گاہک نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم اور گوار میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Jun 17 2023 17:43:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا بھی مارکیٹ 70 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ تھی اور 5237.87 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر تھی انڈین کرنسی میں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 17 2023 10:52:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 18300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا ۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 15 2023 16:05:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہے اور 18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ تھل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott