Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Jun 09 2023 13:40:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 165.5 روپیہ کلو۔تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نیچے ڈیمانڈ نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 287 کے لیول پر ہے۔ .
Jun 08 2023 16:43:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 275/285 مشین کلین مال 290/300 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 880 ڈالر تک ہو گئ تھی تاہم ابھی پھر مارکیٹ 810 ڈالر کے لیول پر ہے ریگولر کوالٹی مالوں کی۔ جو کراچی پورٹ پر 254.99 روپیہ کلو کا پڑتا ہے آج کے ڈالر کے حساب سے۔ دوسری جانب بینکوں سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رپے ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 273 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان میں حالات خراب ہونے کی وجہ سے بلنگ موصول نہیں ہو رہی ہے۔۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 300/305 روپیہ کلو جبکہ اچھے مشین کلین مال 320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ جبکہ اسٹریلیا سے بکنگ 950 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 300 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ امیریکا سے 1380/1400 ڈالر تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کے ٹریڈرز نے امیریکا سے مال خرید کر ہاتھ میں کر لیے ہیں کیونکہ انڈیا کی لوکل مارکیٹ ٹائٹ ہے۔ اب جیسے جیسے آگے گاہکی آئے گی وہ ریٹ بڑھا کر فروخت کریں گے۔ امیریکا بکنگ میں 100/200 ڈالر مزید پڑ سکتے ہیں۔ موٹے چنوں کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر بینک سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 08 2023 15:42:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ بہتر ہوا ہے اور 168 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 جون کو ایک جہاز کی آمد متوقع ہے کراچی پورٹ پر۔ اس لئے جہاز کو دیکھ کر خریداری کرنی چاہیے۔ دوسری جانب فریش بکنگ 537/38 ڈالر ہے آسٹریلیا سے انٹر بنک میں ڈالر 287.50 کی سطح پر ہے۔ ڈالر کی دستیابی کھل کر نہیں ہے۔ تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ جو جہاز پورٹ پر لگنا ہے اس میں ایمپورٹرز کا سستا مال ہے 495 ڈالر والا یہ جہاز ہے اور ایمپورٹرز کو 156 کا پڑتا ہے۔ اس لئے ایمپورٹرز پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک مستند قسم کے ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال مارکیٹ 165 سے 175 کی رینج میں کھیلے گی یعنی اگر مارکیٹ نیچے آتی ہے تو 165 اور تیز ہوتی ہے تو 175 بن سکتی ہے۔ .
Jun 08 2023 12:37:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 275/285 مشین کلین مال 290/300 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 273 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں ڈالر بینکوں سے کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 300/305 روپیہ کلو جبکہ اچھے مشین کلین مال 320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہے۔ کینیڈا 8/9 350 روپیہ کلو جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 355/357 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ موٹے چنوں کے مال کم ہیں فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jun 08 2023 10:11:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 167.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ آج انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 7025 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 07 2023 17:31:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 275/285 مشین کلین مال 290/300 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو۔مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوکرین کے مالوں میں شکایات آ رہی ہیں مال ہلکے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350/355 روپیہ کلو جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 07 2023 16:20:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 0.50 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 168.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ خریدار کی نظریں فل الحال جو جہاز 15 تاریخ کو پورٹ پر لگنا ہے اس پر لگیں ہوئیں ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ جہاز لگنے پر مارکیٹ شائد ٹوٹے تھوڑی بہت لیکن ڈالر کو مد نظر رکھنا پڑے گا کہ انٹر بنک سے امپورٹرز کو ڈالر کس طرح ملتے ہیں۔ .
Jun 07 2023 12:29:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 275/285 مشین کلین مال 290/300 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو۔مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوکرین کے مالوں میں شکایات آ رہی ہیں مال ہلکے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350/355 روپیہ کلو جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 07 2023 12:05:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 169.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ پیر منگل پیمنٹ پر 170.5 روپیہ تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ جبکہ 15 دن پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 07 2023 10:34:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مال مل بھی جاتا ہے۔ ِبک بھی جاتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.3 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott