Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Jun 10 2023 16:49:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280/285 پورٹ جبکہ گودام 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مشین کلین مال 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا بکنگ کے ریٹ زیادہ ہیں۔ 1360 ڈالر والی 8 ایم ایم کی بکنگ کا پڑتا 428 سے اوپر کا ہے۔ اس لیے امپورٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ امپورٹرز نے امیرکا سے 1380/1400 ڈالر کے لیول پر بکنگ کروائ ہے تاہم ابھی وہاں سے بھی ان ریٹوں میں سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ بکنگ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے موٹے چنوں کی۔ .
Jun 10 2023 16:16:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 202/3 روپیہ جبکہ کرمسن ریگولر کوالٹی 203/4 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کرمسن اچھی کوالٹی 215/16 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2023 16:12:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ کم ہوے ہیں اور 14200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پرچون میں ڈیمانڈ سست دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Jun 10 2023 16:07:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 114 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 10 2023 16:05:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہفتہ اتوار بنک کی ٹریژری بند ہوتی ہے انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ پیر کو موصول ہوں گے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2023 13:00:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا مال 203/204 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔کرمسن مسور مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نپر 202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 10 2023 12:57:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280/285 پورٹ جبکہ گودام 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مشین کلین مال 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 10 2023 12:16:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.75 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال مل بھی جاتا ہے اور ِبک ِحی جاتا ہے۔ .
Jun 10 2023 11:03:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14500 کی بیچ تھی جبکہ 14200 کا گاہک تھا۔ پرسوں بکنگ کے تیز ہونے سے لوکل مارکیٹ بہتر ہوئ تھی۔ کل جمعہ کے دن پنجاب کی مارکیٹ بند تھی۔ اور آج ابھی تک کام نہیں ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 10 2023 10:17:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ رشیا سے 328 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 104.20 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott