Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jun 30 2022 16:38:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 30 2022 12:41:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 50روپیہ من مزید تیز ہوئ ہےاور 3250/3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 29 2022 12:25:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 3200/50 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 28 2022 12:23:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں بیچ کم ہے۔ آگے بارشوں کے بعد اچھی گاہکی نکلے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 27 2022 11:01:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3150 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ لائن سے کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Jun 25 2022 12:24:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 23 2022 12:28:15 2 years ago
0 Comments
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 22 2022 12:35:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 21 2022 12:09:58 2 years ago
0 Comments
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق حالیہ بارشوں کے بعد نیچے اچھی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 20 2022 11:46:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott