Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jun 19 2023 11:10:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹی کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کے مہنگے ریٹوں والے مال ہیں جس کی وجہ سے فل حال سیلنگ کم کی ہوئ ہے۔ تاہم 325 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 103.15 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اور پائپ لائن میں کافی مال مزید آنے ہیں۔ .
Jun 19 2023 11:07:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14250 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ ماش میں انویسٹرز اور ٹریڈرز بھی متحرک نہیں ہیں۔ نیچے پرچون میں اکا دکا کام ہوتا ہے۔ تاہم بکنگ میں پڑتا مہنگا ہے 1185 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 14900 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jun 19 2023 10:30:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج ایک جہاز بھی لگنا ہے پورٹ پر۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالے چنے میں مزے داری نہیں ہے اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہا تو مارکیٹ نرم بھی ہو سکتی ہے۔ .
Jun 17 2023 17:28:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 17 2023 16:30:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو بڑھ گئے ہیں اور 205 میں ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوے ہیں۔ اس وقت 206 میں بھی خریدار بن جاتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے نپر مسور کی صرف دال بنتی تھی اور کرمسن مسور ثابت فروخت ہوتی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ گزشتہ تین چار روز سے نپر مسور کی چھنائ شروع ہو گئی ہے چونکہ کرمسن مسور اچھی کوالٹی 221 روپیہ کلو ہے اس لئے ٹریڈرز نے نپر مسور کو چھاننا لگا کر صاف کرنا شروع کر دیا ہے اور پرچون میں ثابت فروخت ہونا شروع ہو گئی ہے اس لئے نپر مسور کی ڈیمانڈ میں اصافہ ہو گیا ہے اور مارکیٹ بڑھ گئی ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ 18000 ٹن والے جہاز میں زیادہ تر ایمپورٹرز کا 710 ڈالر والا مال ہے جو کراچی آکر تقریباً 222 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ جبکہ بعض ایمپورٹرز کا 650 ڈالر والا مال ہے جو کراچی آکر تقریباً 204 تک پڑتا ہے۔ اس لئے جن ایمپورٹرز کے پاس مہنگا مسور پڑا ہوا ہے وہ سیل نہیں کر رہے ہیں اور دوسری جانب اب نپر مسور چھنائ ہو کر ثابت ہی فروخت ہونا شروع ہو گیا جس کی وجہ سے ڈیمانڈ میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور ریٹ بھی بڑھ گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 17 2023 16:05:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14200 سے 14250 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 1190 ڈالر فی ہو گئی ہے جو کراچی آکر تقریباً 14900 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ کیونکہ بکنگ کے پڑتے سے لوکل مارکیٹ ابھی کم ہے۔ .
Jun 17 2023 15:58:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں ایکس گودام 117.50 جبکہ پورٹ کے مال کے بھاؤ 118.50 روپیہ کلو تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایمپورٹرز نے سیل بند کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی پلس ہو گئ ہے۔ لیکن بکنگ کم ہو گئی ہے اور 325 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 102/3 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ عید الاضحی کے بعد پورٹ پر کنٹینر بھی لگنا شروع ہو جائیں گے اس لئے احتیاط سے خریداری کریں اور ضرورت کے مطابق ہی مال خریدیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ایمپورٹرز اور انٹینڈر کی ایک میٹنگ بھی ہو رہی ہے جس میں ایمپورٹرز کی کوشش ہے کہ جو مال سی اے ڈی بک ہوے ہوے ہیں ان کو پیچھے ہی روک لیا جائے تاکہ لوکل مارکیٹ سنبھل جائے۔ ایمپورٹرز کا یہ ایجنڈا کس حد تک کامیاب ہوتا ہے اس کے متعلق کچھ دن تک ہی پتا چلے گا۔ .
Jun 17 2023 15:49:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 167 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ایک جہاز پورٹ پر لگنا تھا تاہم ابھی تک لگا نہیں ہے ہو سکتا ہے صبح پورٹ پر جہاز لنگر انداز ہو جائے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ایک اور جہاز جو بنگلہ دیش سے بک ہوا ہوا ہے۔ 16000 ہزار ٹن کا یہ جہاز تقریباً 27/28 جون کو کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ جبکہ اس کے بعد ایک اور 24 ہزار ٹن کا جہاز جیسے jk 7 کہتے ہیں وہ بھی 12 جولائی تک کراچی پورٹ پر آنے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ چوبیس چوبیس ہزار ٹن والے دو جہاز ایمپورٹرز کی تقریباً 500 ڈالر کی خرید ہے۔ جبکہ بنگلہ دیش والا جہاز 530 ڈالر کی خرید ہے۔ جو کراچی آکر بالترتیب 157 اور 166 تک پڑتا ہے۔ اس لئے فل الحال محتاط انداز میں کام کرنا چاہیے کیونکہ آج سے لیکر 12 جولائی تک تقریباً 64 ہزار ٹن مال لگنا ہے پورٹ پر۔ اس لئے پیمنٹ کی قلت بن سکتی ہے۔ جہاں پیمنٹ کی قلت ہوئی وہاں جن ایمپورٹرز کا سستے بھاؤ کا پڑتا ہے وہ دو چار روپیہ کم ریٹ میں بھی فروخت کر جائیں گے۔ لحاظہ ضرورت کے مطابق ہی کام کریں جہاں سمجھ آے گی وہاں کام کرنا بہتر ہے۔ فل الحال احتیاط سے کام کرنا ہی مناسب ہے۔ .
Jun 17 2023 13:35:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا 205/206 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 218/220 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Jun 17 2023 13:31:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14250 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14650 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott