Sesame | تل
Dec 10 2024
Jun 25 2024 18:36:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 20000 روپیہ تک کا گاہک ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jun 25 2024 13:05:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ نرم ہے۔ انڈیا جودھ پور منڈی میں 5391 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی مارکیٹ کے حوالے سے 18000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بنتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم بھی 1300 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Jun 03 2024 13:15:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18100 تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ گاہکی ہے نہ بیچ ہے۔ .
Jun 01 2024 12:43:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17100/200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 27 2023 11:23:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 70/30 18000 روپے کوئنٹل تک کا ریٹ ہے ۔ کراچی تھر پارکر کا بھی یہی ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گوارہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 5339 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 26 2023 16:26:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ گوارہ 70/30 شام کے اوقات میں 18000 روپے کوئنٹل تک ریٹ ہے ۔ کراچی تھر پارکر بھی 18000 تک ریٹ ہے93.310 کلو کا ریٹ ہے ۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے ۔ 5291.50 روپے کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 26 2023 12:31:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی مارکیٹ میں 70/30 کوالٹی کا ریٹ 18000 روپے فی کوئنٹل ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر میں گوارہ کے بھاؤ 93.310 کلو کا 18000 روپیہ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5309 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 24 2023 16:24:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے 5409 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Jun 24 2023 11:57:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 70/30 . کوالٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2023 17:10:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott