Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jun 15 2023 10:51:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jun 14 2023 17:01:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 17400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر تھی۔ بیچ کم تھی۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ بھی پرسوں 5135 تک رہ گئ تھی تاہم ابھی دوبارہ 5220 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 14 2023 11:36:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jun 13 2023 16:57:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jun 13 2023 10:50:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ دوسری جانب کراچی تھرپاکر کوالٹی بھی 17000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 12 2023 18:08:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام اباس۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ تاہم پرائوٹ میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ آج 250 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5134 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی گاہکی نہیں ہے۔ اور انڈیا گوار گم 700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے انڈین کرنسی میں 9925.60 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 120.32 روپیہ کوئنٹل کا لیول بنتا ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 12 2023 10:52:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 10 2023 17:12:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپاکر کوالٹی 17500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 10 2023 10:35:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گوار گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ انڈیا گوارہ 5392 روپیہ تک ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 08 2023 17:19:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 18500 روپیہ تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott