Sesame | تل
Dec 10 2024
Jun 14 2023 13:09:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 0.5/1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہےاور 168.5/169 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 177 روپیہ کلو تک کام ہو گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ .
Jun 14 2023 11:08:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ کل جے ایس بینک سے 291 روپیہ تک ڈالر کلئر ہوئے ہیں۔ آج انٹر بینک ڈالر ریٹ 289 تک ہے۔ تاہم بہت کم مل رہے ہیں۔ فل حال ڈالر میں کھینچ کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 13 2023 15:58:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ بہتر ہو گئے اور 168 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 289.25 روپیہ ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی کھینچ دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Jun 13 2023 10:40:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 167.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 288.5/289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Jun 12 2023 16:32:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 166.50 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ دوپہر کو 167.5 تک سودے ہوے تھے تاہم اس وقت تھوڑا ٹھنڈا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو 26 مئی کو پورٹ پر جہاز لگا تھا اسی میں سے لوڈنگ ہو رہی ہے جہاز خالی کر کے چلا گیا تھا مال بانڈڈ وئیر ہاؤس میں ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 15/16 تاریخ کو جو پورٹ پر جہاز لگنا ہے اس سے پہلے پہلے پرانے جہاز میں تقریباً 20 ہزار ٹن مال کھایا جائے گا۔ اور 4 ہزار ٹن ایمپورٹرز کے گوداموں میں رہ جائے گا۔ اتنا مال بچنا معمول کا عمل ہے۔ 15/16 جون کو پورٹ پر 24000 ٹن مزید لگے گا۔ آسٹریلیا سے فریش بکنگ کے ریٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 540 جبکہ نمبر ون 560/65 تک ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 287.50/288 کی سطح پر ہے۔ اس حساب سے 540 والا 169 جبکہ 560 ڈالر والا 176 روپیہ کلو تک پڑتا ہے کراچی آکر۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ .
Jun 12 2023 12:04:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 166.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر .
Jun 12 2023 10:27:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 287.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے کام بھی ہو رہے ہیں۔ مال ِبک رہے ہیں۔ .
Jun 10 2023 16:05:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہفتہ اتوار بنک کی ٹریژری بند ہوتی ہے انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ پیر کو موصول ہوں گے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2023 12:16:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.75 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال مل بھی جاتا ہے اور ِبک ِحی جاتا ہے۔ .
Jun 10 2023 10:05:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.25 روپیہ کلو نرم اوپن ہوا ہے اور 165.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے سوموار منگل پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آتا۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott