Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jun 06 2022 05:25:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 5850 روپیہ من۔ ملتان 5800 فیصل آباد 5650 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 147 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم دکھائی دے رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی تھوڑی بہت پلس ہوئی ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 645 ڈالر جبکہ نمبر ون کوالٹی 675 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر دوبارہ 1.20 روپیہ تیز ہوا ہے اور 199.40پہ پہنچ گیا ہے۔ .
Jun 04 2022 15:52:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 5825 جیسے حالات ہیں سرگودھا منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کی تھل لائن کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لائن سے بیچ انتہائی کم ہے اور شام کے اوقات میں ملرز بھی خریدار بننا شروع ہو گئے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئی ہے۔ .
Jun 04 2022 09:42:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 5775 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی 144/45 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست ہے لیکن پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے ٹرکوں کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے سننے میں آیا ہے کہ کالا چنا پہلے ایک جہاز کی بکنگ کی آواز تھی۔ اب ماہرین کہہ رہے ہیں دو جہاز مزید بک ہوے ہیں ایک فالکن بریج نے بک کرایا ہے جبکہ دوسرا کسی اور پارٹی ہے۔ تاہم ابھی تک صرف ایک جہاز کنفرم ہے جو جون میں لوڈ ہو گا بقایا کی کنفرمیشن کر کے ہی بتا سکتے ہیں۔ جیسے ہی کوئی کنفرمیشن آے گی ہم اپڈیٹ کر دیں گے۔ اس کے علاؤہ کنٹینرز میں بھی بکنگ ہوئی ہے۔ امید ہے جولائی میں پورٹ پر مال لگنے شروع ہو جائیں گے۔ .
Jun 04 2022 05:41:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 25 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 5725 جیسے حالات ہیں۔ ملتان 5625 جبکہ فیصل آباد 5475 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 145 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں آسٹریلین چنا 140 کنٹینر لگا ہے جبکہ تنزانیہ 13 کنٹینر لگے ہیں۔ .
Jun 03 2022 09:29:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 145 روپیہ کلو پہ رکا ہوا ہے۔ پنجاب کی منڈیاں بند ہیں۔ بکنگ نمبر دو کوالٹی 638 جبکہ نمبر ون کوالٹی 660/65 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 198.2 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا کی مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 02 2022 10:20:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 5700 ملتان 5600 فیصل آباد 5450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہونے کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی 145 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 02 2022 10:04:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہے اور نمبر 1 کوالٹی کے 151 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 145 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ مال بھی 139 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال بھرپور گاہک ہے۔ ملرز بھی خریاداری کر رہے ہیں۔ دکان دار بھی خریداری کر رہے ہیں اور سٹاکست بھی مال خرید رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 02 2022 06:08:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چٹا سرگودھا 5700 ملتان 5600 فیصل آباد 5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 640 اور 675 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott