Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jun 25 2022 10:34:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے 5100/5200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچے گاہکی نہیں ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 5100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ علی پور 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ہاڑو مونگی کے 5600/5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 23 2022 15:04:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 5350/5450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق خریدار بھی اتنا زیادہ نہیں ہے جبکہ سیلنگ بھی کم آرہی ہے۔ .
Jun 23 2022 10:42:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے 5400/5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں مارکیٹ میں۔ .
Jun 22 2022 15:47:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ٹریڈرز منافع خوری کرنے کے موڈ میں ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مارکیٹ کو تھوڑا دیکھنا چاہئے کہ کتنی اور گھٹتی ہے۔ جہاں رک کہ مارکیٹ دوبارہ چلے گی وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ تنزانیہ کی مونگ 625 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 5700 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ لیکن پاکستانی مونگ سے 800 روپیہ من نیچے بکنے والا مال ہے۔ .
Jun 22 2022 13:14:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد دن کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 22 2022 10:33:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 250 روپیہ من کمزور اوپن ہوئ ہوئی ہے اور 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ .
Jun 21 2022 15:46:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5750/5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے سیلنگ انتہای کمزور ہے۔ .
Jun 21 2022 10:34:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 5700/5800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ تاہم سٹاکسٹ خدیدار ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 20 2022 15:31:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد دوپہر کے اوقات میں 5900 تک فروخت ہو کر شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 5700/5800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج تنزانیہ کی باریک مونگ کا 625 ڈالر ریٹ آیا ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 5700 میں پڑتی ہے۔ آج ڈالر انٹر بنک میں میں 213.40 تک پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق تنزانیہ کی مونگ پاکستان کی مونگ سے 500/600 روپیہ من کم ریٹ میں فروخت ہوتی ہے۔ یعنی اگر حیدرآباد میں 6300 روپیہ من ریٹ ہو تو تنزانیہ کی مونگ کراچی سے 5700 میں فروخت ہو گی۔ اگر لوکل مونگ 6300 سے اوپر جاے گی تب تنزانیہ والی مونگ میں 50/100 روپیہ من نفع ملے گا۔ بحر حال تنزانیہ سے ریٹ موصول ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ تھوڑی ٹھنڈی ہوئی ہے۔ .
Jun 20 2022 10:41:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے اور 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5900/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطابق بارشوں کے باعث پیداواری منڈیوں میں ہاڑو مونگی کی آمدن نہیں تھی پچھلے دنوں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott