Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
May 31 2022 07:32:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 218/220 برما وی 2 220 جبکہ وی 7 232/35 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا 230/35 جیسے حالات ہیں۔ رشیا اور برما کے مالوں میں کلیرنگ کے مسائل ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی خاموش ہے۔ بلکہ 1/2 روپیہ کلو نرم ہےاسٹریلیا 7/8 مکس مال نہیں ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/35 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 340/50 جیسے حالات ہیں۔ .
May 30 2022 13:45:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان 218/20 برما وی ٹو 220 وی سیون 230/40 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رشیہ سفید چنا 230/40 جیسے حالات ہیں۔ آج کسٹم حکام نے برما کے پائتھو سینٹری سرٹیفکیٹ ہولڈ کر دئیے ہیں۔ یعنی برما سے آنے والے مال کسٹم کلئیر نہیں کر رہے ہیں جس سے مارکیٹ میں تیزی آنے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ کلیئرنگ ایجنٹس کسٹم حکام سے بات چیت کر رہے ہیں جیسے ہی کوئی مزید خبر آے گی ہم اپڈیٹ کر دیں گے آسٹریلیا سفید چنا کراچی میں مال نہیں ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 کینیڈا 8/9 280/90 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/35 جبکہ امیریکن 9 ایم ایم 340/50 جیسے حالات ہیں۔ .
May 28 2022 17:51:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چنا سفید سوڈان کراچی میں مال نہیں ہیں لمبے چوڑے 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو کوالٹی 218/20 جبکہ وی سیون کوالٹی 235 جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا 230 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس ماہ کے اخر میں کچھ مال پورٹ پر لگنے تھے وہ لیٹ ہو گئے ہیں اب 18 جون کو لگیں گے جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہوئی ہے۔ آسٹریلیا سفید چنا کراچی میں مال نہیں ہے۔ جبکہ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کینیڈا 8/9 مکس 280/85 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا کے وہ مال جن میں 9 ایم ایم کی مقدار زیادہ ہوتی ہے وہ 290/95 تک فروخت ہو جاتے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم بھی 290 سمجھنا چاہیے۔ امیریکن 9 ایم ایم کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ جس پاس مال ہے وہ 365 مانگتا ہے۔ جبکہ انڈیا 9 ایم ایم مارکیٹ میں 340 تک کام ہو رہے ہیں۔ نوٹ وقتی طور پر شپمنٹ لیٹ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے تمام قسم کے سفید چنا کی لیکن جب پورٹ پر مال لگنا شروع ہونگے تو مارکیٹ دوبارہ نیچے ا سکتی ہے کیونکہ ایمپورٹرز کو اچھا خاصا وارہ ہے۔ .
May 22 2022 18:35:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں نیچے گاہکی کمزور ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔سوڈان کوالٹی 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 228 روپیہ کلو جبکہ وی 7 کوالٹی 235/40 روپیہ کلو رشین سفید چنا 235 سے 245 جیسے حالات ہیں۔آسٹریلیا سفید چنا مارکیٹ میں مال نہیں ہے۔ جبکہ ارجنٹائن 8 ایم ایم سالٹا برانڈ 295 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ کینیڈا 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 295 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 340 جبکہ برانڈڈ 355 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott