Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 23 2023 18:00:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دو تین دن سے گاہکی بہت اچھی ہے۔ تھل لائن بھی گرم نظر آرہی ہے اور 8850/8900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق دیسی باجرہ مون سون کے سیزن یعنی جولائی اگست ستمبر میں چارہ کی کاشت میں بھی اچھی خاصی لاگت ہوتی ہے۔ جیسے ہی سینٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب میں بارشیں شروع ہونگی اچھی گاہکی نکلنے کی توقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق قصور کی نئی فصل اگست کے آخر یا پھر ستمبر میں آتی ہے۔ جبکہ لالہ موسیٰ اور تھل لائن کی فصل 15 اکتوبر کے بعد شروع ہوتی ہے۔ ابھی نئی فصل آنے میں وقت کافی ہے۔ آج دوسرا دن ہے لالہ موسیٰ لائن پر بھرپور گاہکی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی لائن پر کچھ ٹریڈرز اور اسٹاکسٹ سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاں گاہکی نکلی وہاں باجرہ مزید تیز ہو جائے کیونکہ مال اب انتہائی مضبوط ہاتھوں میں رہ گیا ہے۔ بعض ماہرین عندیہ دیتے ہیں کہ ہو سکتا ہے باجرہ جلد 4000 روپیہ من کے لیول کو ٹچ کر جاے۔ .
May 23 2023 10:59:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 8800/8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 18 2023 19:34:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں. تھل لائن 8850/8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 18 2023 12:54:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 8850/8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 17 2023 17:40:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 17 2023 12:31:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2023 17:43:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
May 16 2023 13:03:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 18:38:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 9100/9200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 13:36:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott