Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 10 2024 16:52:54 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والا مال 1 روپیہ کلو ریٹ کم ہوا ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ پر جہاز لگ گیا ہے جس میں 19500 ٹن مسور ثابت ہے۔ تاہم اس میں مال 713 سے 742 ڈالر تک بک ہوا ہے۔ 713 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 215.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 742 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 224.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں مال نیچے ریٹ میں ہی فروخت ہو رہے ہیں امپورٹرز کو وارہ نہیں ہے۔ دوسرا ڈیمانڈ کی اگر بات کی جائے تو 20/25 دن تو ڈیمانڈ رہے گی پھر آگے عید میں اور اس کے بعد ڈیمانڈ تھوڑی کم ہو سکتی ہے۔ گوشت کی لاگت زیادہ ہوتی ہے عید الضحی کے تحوار پر۔ پھر ساتھ ہی ایک اور جہاز 12000 ٹن کا پائپ لائن میں ہے وہ بھی ا جائے گا۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 10 2024 16:40:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال ہی نہیں ہیں۔ جہاز 14 تاریخ کو لگے گا اور اس کے مالوں میں بھی ڈلوری میں وقت 5/7 دن لگ جائیں گے۔ بکنگ تیز ہوئ ہے اور 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14384 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل میں مال نا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 09 2024 17:56:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے شوم کے اوقات میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 09 2024 17:52:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اولڈ کراپ کے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2024 17:50:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں۔ .
May 09 2024 17:33:35 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
May 09 2024 14:36:02 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اولڈ کراپ کے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2024 14:30:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آگے 13 تاریخ تک جہاز کی آمدن متوقع ہے۔ .
May 09 2024 12:57:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال ہی نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کام گرم ہو گیا ہے۔ 600 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 17800 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال کام گرم ہے۔ سوموار کو پورٹ پر مال لگیں گے۔ بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 09 2024 12:38:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تھل کے مال تو کم ہیں لیکن گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott