Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 22 2024 14:22:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 1195 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2024 18:22:43 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ گاہک 15200/300 روپیہ من تک لا بنتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 21 2024 13:40:12 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15600/15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 20 2024 17:37:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 18 2024 17:55:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر مالوں کے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ بدھ جمعرات ڈلوری مالوں کے 16750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال پائپ لائن بالکل خالی ہے۔ جہاں کہیں مال لگیں گے وہاں مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ بکنگ 1215 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 18 2024 13:12:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد ابھی ریٹ نہیں کھلا ہے۔ ظہر کی نماز کے بعد ریٹ آئے گا۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا فل حال گاہک ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈیا پچھلے چار پانچ ماہ سے ہر مہینے 50000 ٹن پلس مال خریداری کر لیتا ہے۔ انڈیا نے دسمبر جنوری فروری مارچ چار ماہ میں 216862.7 ٹن ماش ثابت برما سے خریداری کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ ان ریٹوں پر برقرار ہے۔ .
May 17 2024 16:22:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے کوئ کام کاج نہیں ہیں کل مارکیٹ کی صورتحال صحیح واضح ہو گی۔ نیچے پائپ لائن بالکل خالی ہے۔ کل فیصل آباد منڈی میں آخری کام 17950 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ بکنگ ایس کیو 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14625 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 16 2024 17:57:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 600/800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال شارٹیج کی وجہ سے کافی تیز ریٹ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ .
May 16 2024 14:01:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کل جو مال پورٹ پر لگے ہیں ان مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 17000/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے دنوں میں آمدن ہے۔ اس لیے احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ جہاں زیادہ مقدار میں مال لگیں گے مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ .
May 15 2024 18:08:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آج پورٹ پر آمدن ہوئ ہے۔ 20/22 کنٹینر لگے ہیں پورٹ پر۔ کراچی مارکیٹ میں 16000 تک کام ہوئے ہیں پورٹ والے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott