Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 23 2024 12:24:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوئ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8025 روپیہ من کا گاہک ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ آج انڈیا مارکیٹ 65 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 7113 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی تک کام ہو گئے ہیں دہلی منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 50 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور انڈیا 910 ڈالر میں جون جولائی شپمنٹ کے سودے خریداری کر گیا ہے۔ مارکیٹ فل گرم ہے۔ .
May 22 2024 19:10:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ہلکی کوالٹی مال 415/425 روپیہ کلو جبکہ رامبا برانڈ 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 22 2024 19:08:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15900/16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال شارٹ ہیں۔ جس کی وجہ سے ریٹوں میں بہت زیادہ اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
May 22 2024 19:05:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والا مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے مالوں کے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے اس میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ نپر مسور 760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 229.65 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تور کا ریٹ 1400 ڈالر تک ہے۔ ماش کا ریٹ 1200 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ ان کے مقابلے میں مسور وارے میں ہے انڈیا کو۔ .
May 22 2024 18:22:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون 200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7850/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 22 2024 15:15:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید کابلی چنا سٹڑی مال 7000/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں کالا چنا جب تیز ہوا تھا تو سٹڑی میں کافی ٹریڈرز خریداری کر گئے تھے 7400 تک خریداری کر گئے تھے۔ تاہم ابھی ریٹ کم ہوا ہے۔ مالوں کو ریجکٹ کر رہے ہیں۔ 30/40 ٹرکوں کا کام ہوا تھا ابھی مسئلے بنے پڑے ہیں۔ پیمنٹیں ہی نہیں ہو رہی ہیں۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 415/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 22 2024 14:25:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کی بیچ کم ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 755/760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں نپر مسور کے۔ .
May 22 2024 14:22:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 1195 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2024 14:16:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ 5 جون کے سودوں کے 200/200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 205.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 ملتان 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 22 2024 14:07:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اوپر لیول پر بیچ تھوڑی رکی ہے۔ ٹریڈرز کھل کر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott