Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 16 2023 13:03:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 20:36:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں دادو کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو اور پرو لائن 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4700/ 4800 جیسے حالات ہیں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 18:38:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 9100/9200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 16:58:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4100 ملتان 4200 روپیہ من جیسےحالات ہیں۔ دادو کوالٹی جوار ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 280 جبکہ پرولائن 300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم مارکیٹ 5800 والی دوبارہ 4600 ہو گئ ہے۔ تھوڑی بہت نیچے آئے تو خریداری کرنی چاہیے آگے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
May 15 2023 13:36:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 15 2023 13:36:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 15 2023 13:36:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 13 2023 19:31:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3850/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سبی کوالٹی 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا وغیرہ 282 جبکہ پرولائن جوار 304 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 5100/5200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 13 2023 19:17:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقت میں 3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم پوئ ہےاور 9200/9300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
May 11 2023 12:05:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3850/3900 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 4250/4300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا وغیرہ 280/282 جبکہ پرولائن کوالٹی 304/5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott