Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 25 2024 18:30:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل مئ کے سودوں کے 13180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 25 2024 13:41:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13550 سفینہ 13540 بابا 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13600 کمالیہ 13375 کنجوانی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 40/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13315 حمزہ 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13300/13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں بھی 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13220/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ پورے پاکستان میں ہر طرف ملوں میں کافی سٹاک پڑا ہے۔ اگر ایکسپورٹ کی وجہ سے تھوڑی بہت 2/3 روپے کی تیزی آ بھی جائے تو سب سے پہلے ملیں اپنا مال بیچ کر نکلنے کی کوشش کریں گی۔ .
May 23 2024 13:40:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13650 کمالیہ 13425 کنجوانی 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13325 حمزہ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13300 شاہمراد 13350 ساہنگھڑ مٹیاری 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13265/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جون کے سودوں کے 13480/13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں۔ .
May 23 2024 13:02:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 13225 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ مئ کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 13260 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 23 2024 12:17:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال بہتر ہی ہے۔ جے ڈی حاضر میں 13210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال نہیں مل رہے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 22 2024 19:20:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر والے مالوں کے 13180/13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13250/13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 13400/13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جنوبی پنجاب کی ملوں کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم زیریں سندھ میں ملیں بے تاب بیٹھی ہیں مال بیچنے کے لیے۔ زیریں سندھ میں ملوں میں کافی مال پڑے ہیں اور گاہکی نہیں ہے۔ .
May 22 2024 18:51:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13185 تک سودے ہوے ہیں۔ .
May 22 2024 16:49:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10/15 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13160/65 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مئی کے سودوں کے بھاؤ 13250/55 تک موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے لیکن کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے .
May 22 2024 15:38:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے بھی 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
May 22 2024 14:26:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر میں جبکہ فارورڈ میں 13220/13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott