Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 27 2024 12:30:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 207/207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جولائی کے سودوں کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالے چنے میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ جیسے جیسے مارکیٹ کم ہو رہی ہے ہر ریٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہو گئ ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 274.97 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نیو کراپ 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 265.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ڈی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 244.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ چونکہ بکنگ کا پڑتا کافی اوپر ہے اس لیے ٹریڈرز لوکل مال ہی خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
May 25 2024 17:07:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ .
May 25 2024 15:22:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 جون کے سودوں کے 213/214 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل میں بھی کام گرم ہے۔ 8350 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات ہیں۔ .
May 25 2024 12:18:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 212/213 جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 220 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کسی بھاؤ میں کوئ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی بھی 8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 25 2024 12:00:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں کے 211 جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہت بڑا فرق ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 40/50 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 815/825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نمبر 1 کراپ 910/920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بھی 250 کا پڑتا ہے۔ جب تک لوکل مارکیٹ پڑتے کے قریب نہیں آئے گی بیچ ہی نہیں آنی ہے۔ اکا دکا بیچ آتی ہے وہ بھی ریٹ بڑھا کر۔ سرگودھا منڈی اور ملتان 8250 فیصل آباد منڈی میں 8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل گرم ہے۔ .
May 23 2024 14:54:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں تھوڑی نرم ہوئ ہے اور 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 207.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ دل بھر کر ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔ .
May 23 2024 12:24:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوئ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8025 روپیہ من کا گاہک ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ آج انڈیا مارکیٹ 65 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 7113 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی تک کام ہو گئے ہیں دہلی منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 50 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور انڈیا 910 ڈالر میں جون جولائی شپمنٹ کے سودے خریداری کر گیا ہے۔ مارکیٹ فل گرم ہے۔ .
May 22 2024 18:22:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون 200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7850/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 22 2024 14:16:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ 5 جون کے سودوں کے 200/200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جولائ کے سودوں کے 205.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 ملتان 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 22 2024 12:24:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سات دنوں میں انڈیا دہلی منڈی میں کالا چنا 600 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں تیز ہوا ہے اور 7000 روپیہ کوئنٹل ریٹ کراس کر گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott