Sesame | تل
Oct 08 2024
May 14 2024 19:39:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13150 تک سودے ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ 13140/45 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 13275 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ھے تھوڑی بہت مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
May 14 2024 17:59:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13130 جبکہ یونائیٹڈ 13125 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 13245 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ تھوڑی سی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کریں .
May 13 2024 21:02:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13140 جبکہ یونائیٹڈ 13130 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال ٹھنڈی ہی نظر آ رہی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 13 2024 16:07:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13150 جبکہ یونائیٹڈ 13140 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ھے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جو لوگ چینی کے اسٹاکسٹ ہیں۔ ہماری ان سے التماس ھے کہ وہ چینی بیچ کر کالا چنا کی طرف شفٹ ہو جائیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کالا چنا چونکہ انڈیا میں شارٹ ھے اس لئے آپ انٹرنیشنل شارٹیج سمجھ سکتے ہیں۔ کالا چنا میں بہت زیادہ پوٹینشل ھے۔ .
May 13 2024 15:46:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ نرم ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13240/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 13 2024 15:00:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مئ کے سودے بھی 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13240/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 13 2024 14:50:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 10/15 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13175 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کے 13250 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے .
May 13 2024 13:32:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13600 بابا 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور کسان 13675 کمالیہ 13474 کنجوانی 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13190 یونائٹڈ 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13380 ساہنگھڑ مٹیاری 13400 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مزے داری نہیں ہے۔ گاہکی بھی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 11 2024 19:28:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13190/95 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودے 13285 میں مل جاتے ہیں۔ فل الحال ٹھنڈی ھے مارکیٹ۔ .
May 11 2024 18:01:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13190/95 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 13300 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال اتنا مال خریدیں جتنا ایک آدھ دن میں فارغ ہو جائے۔ کیونکہ مارکیٹ میں دم خم نہیں ھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott