Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 04 2023 14:55:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 184 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ لوکل میں بھی جن لوگوں نے نیچے ریٹوں میں مال خریدے تھے نفع پکا کر رہے ہیں۔ بکنگ میں بھی لوگ نفعے میں ہیں۔ .
May 04 2023 10:01:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7700 روپیہ من ملتان 7650 فیصل آباد 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئ ہے سی ایچ کے ایم 595 جبکہ نمبر 1 625 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 03 2023 15:46:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 184 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم شام میں مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے اور 185.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 10 مئ پیمنٹ پر 186.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ 7700 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ .
May 03 2023 13:12:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 185 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ جن لوگوں نے نیچے ریٹوں میں 162/165 پر مال لیے تھے وہ ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
May 03 2023 11:10:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 187 روپیہ کلو کا گاہک ہے سی ایچ کےایم کوالٹی کا۔ فل حال سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 03 2023 10:08:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 187.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ مزید تیز ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی 635 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 600 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 635 ڈالر والا کالا چنا کراچی پورٹ پر 197 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 600 ڈالر والا کالا چنا کراچی پورٹ پر 186.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ کلو تک ہے ۔ .
May 02 2023 16:33:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 7650/7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 02 2023 13:57:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 183 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر جو جہاز لگا تھا تقریباً فارغ ہو گیا ہے۔ اب دوسرا جہاز پورٹ پر مئ کی آخری تاریخوں یا جون کی پہلی تاریخوں میں آے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں بکنگ 585 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جون جولائی شپمنٹ کے۔ جو کراچی آکر تقریباً 181 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ 284.50 روپیہ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال کالا چنا میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں بھی تیزی نظر آرہی ہے جبکہ آسٹریلین مارکیٹ میں بھی تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال پاکستان نے تقریباً 1 لاکھ ٹن کے قریب بکنگ لی ہے آسٹریلیا سے جبکہ پاکستان کو مزید بکنگ کی ضرورت ہے کیونکہ ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان کی اگلی آنے تک ہمیں تقریباً 4.5 سے 5 لاکھ ٹن چنا درکار ہے جبکہ ہم نے ابھی تک 1 لاکھ ٹن کی بکنگ کرائ ہے مزید 3.5 سے 4 لاکھ ٹن ضرورت ہو گی۔ فل الحال پاکستان ہی آسٹریلیا سے خریداری کر ہے۔ جیسے ہی دبئی اور بنگلہ دیش وغیرہ آسٹریلیا سے خریداری شروع کریں گے آسٹریلیا کی مارکیٹ بھی مزید گرم ہونے کے امکانات ہیں .
May 24 2022 15:04:22 2 years ago
0 Comments
Pak Commodities Islamabad.Desi chickpeas in Sargodha 5475 Multan 5375 while Faisalabad 5225/50 per 40 kg. Karachi has gone up by Rs.2 and worked up to 140 rs per kg. According to Pak Commodities sources, the booking number two quality is 660 which falls to Karachi 142.60 while the number one quality falls to 147 Per kg.Talking to a Thal trader of Pak Commodities, he said that there is a shortage of customers in retail but if you go to Thal markets to buy, it is not open.Where there is demand, the market is likely to improve.The dollar in the interbank market is 202 rupees. .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott