Sesame | تل
Oct 08 2024
May 11 2024 15:18:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ۔ مئ کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں مارکیٹ سست ہے۔ .
May 11 2024 13:24:43 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13700 کمالیہ 13525 کنجوانی 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13220/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13300 حمزہ 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13400 ساہنگھڑ مٹیاری 13425 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
May 10 2024 16:30:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 13310 کی بیچ ھے گاہک ٹھنڈا ھے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 10 2024 15:51:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودے 13310/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 10 2024 15:46:56 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر میں 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔ مئ کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 10 2024 15:17:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13700 کمالیہ 13525 کنجوانی 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13250/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13350 حمزہ 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13400 ساہنگھڑ مٹیاری 13425 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13320/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مزے داری نہیں ہے۔ زیادہ تر انویسٹرز چینی بیچ کر چنے میں چلے گئے ہیں۔ ٹریڈرز جون کے سودوں میں بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ آگے جون میں بجٹ ہے۔ چونکہ انویسٹرز کا مال ملوں میں ہی پڑا ہوتا ہے اور کئ بار حکومت ٹیکس لگا دیتی ہے۔ اس وجہ سے انویسٹرز سائڈ پر ہو رہے ہیں۔ .
May 09 2024 15:20:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 13265/70 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 13340 کا خریدار بن جاتا ھے۔ .
May 09 2024 14:35:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں بھی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
May 09 2024 13:30:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 25 روپیہ کوئنٹل ۔ارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور بھلوال 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13675 بابا 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13725 کمالیہ 13525 کنجوانی 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور 13260/13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13350 حمزہ 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13425/50 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ آج گاہکی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال بازار بہتر ضرور ہے اگلے دو مہینے جیسے جیسے گرمی بڑھتی جائے گی بھرپور لاگت کے مہینے ہیں۔ لیکن مارکیٹ ٹرینڈ ایکسپورٹ کے اوپر ہی منحصر ہے۔ مارکیٹ کی واضح صورت حال ایکسپورٹ کی خبر پر ہی سامنے آئے گی۔ اگر ایکسپورٹ لیٹ ہوتی ہے تو مارکیٹ ادھر ہی گھومتی رہے گی۔ .
May 08 2024 18:01:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13200/205 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott