Sesame | تل
Oct 08 2024
May 27 2023 15:52:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600/13650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
May 27 2023 11:19:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ِبکرا سست ہے۔ .
May 25 2023 16:10:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 13650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 25 2023 11:03:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 14000 جبکہ ماش ثابت ایس کیو 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 24 2023 16:45:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13800 روپیہ من کی بیچ تھی جبکہ 13700 روپیہ من کا گاہک ہے۔ آج نیچے ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ .
May 24 2023 11:04:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیز ہے اور 312 روپیہ تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 35 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1095 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کے جو کراچی پورٹ پر 13836 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
May 23 2023 17:06:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ کے ریٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 13850 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی تھوڑی نرم ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں کیونکہ برما سے بکنگ کے ریٹ 1130 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی آکر تقریباً 14200 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر شام کے اوقات میں 288.50 پہ کلوز ہوا ہے۔ اور ڈالر میں بھی تیزی کا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے ماش ثابت کے بھاؤ بھی تیز رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ .
May 23 2023 11:16:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 14100 جبکہ ماش ثابت ایس کیو 14300 روپیہ من جیسے حالات ہیں. .
May 19 2023 16:19:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 11030 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گۓ ہیں۔ .
May 18 2023 19:52:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 14000 جبکہ ماش ثابت ایس کیو 14050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott