Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 22 2024 14:06:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13525 بابا 13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13600 کمالیہ 13350 کنجوانی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13225 حمزہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13250 شاہمراد 13300 ساہنگھڑ مٹیاری 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13180/13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ جون کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگر 2.5 لاکھ ٹن یا 5 لاکھ ٹن ایکسپورٹ کی اجازت مل بھی جاتی ہے تب بھی بہتری کے امکانات نہیں نظر آ رہے ہیں۔ 15 مئ تک کے ڈیٹا کے مطابق ملوں میں مال 4470000 ٹن مال پڑا تھا۔ آگے 6 مہینے میں زیادہ سے زیادہ 32/33 لاکھ ٹن کھپت ہے۔ باقی مال پھر بھی بچ جاتا ہے۔اس لیے اگر آگے کوئ تھوڑی بہت بھی بہتری آئ تو ملیں زیادہ سے زیادہ مال بیچ کر نکل جائیں گی۔ آگے احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ .
May 22 2024 13:06:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کل رات آخری مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ یونائٹڈ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے اور اے کے ٹی 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے کمالیہ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ مئ کے سودوں کے 13175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال بازار کمزور ہے۔ ایکسپورٹ کے حوالے سے ای سی سی کی میٹنگ جمعہ جو ہے جس میں جاہنگیر ترین صاحب بھی ہونگے۔ .
May 21 2024 17:17:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13125 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 13160 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ ریٹیل میں بالکل ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
May 21 2024 13:21:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13650 کمالیہ 13350 کنجوانی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13250 حمزہ 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13250/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ آج اجلاس کے بعد ہی مارکیٹ کی صورت حال واضح ہوگی ل۔ .
May 20 2024 20:07:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13150/13160 یونائٹڈ 13140/50 جبکہ اے کے ٹی وغیرہ 13120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13190/13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
May 18 2024 18:19:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13250 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 13305 جیسی پوزیشن بن گئی ھے۔ مارکیٹ سست ھے ریٹیل میں وکرا ٹھنڈا ھے .
May 18 2024 17:01:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 13250/60 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی یونائٹڈ ایس جی ایم الائنس ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ کے۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 13320/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 18 2024 15:27:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13250/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں ۔ مئ کے سودوں کے بھی 13340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 18 2024 14:27:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 13225/13235 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 13315 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے ابھی 13305/13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13320 آر وائ کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 18 2024 13:50:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13600 بابا 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13700 کمالیہ 13500 کنجوانی 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13330/13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13350 حمزہ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور شاہمراد 13400 ساہنگھڑ مٹیاری 13400 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ کی خبر کی وجہ سے مارکیٹ میں بیچ تھوڑی کم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ کی واضح صورت حال ایکسپورٹ کی پکی خبر کے بعد ہی ہوگی۔ اس میں بھی چینی کی ایکسپورٹ کی مقدار اہم کردار ادا کرے گی۔ اگر تو 2.5 لاکھ ٹن کی اجازت ملتی ہے تو مارکیٹ کے تھوڑا بہت بہتر ہونے پر ساری ملیں زیادہ سے زیادہ مال سیل کرنے کی کوشش کریں گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott