Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 13 2024 13:05:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مزید تیز ہوا ہے اور 201 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 203.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8050 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں فل مل پاس مالوں کے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہای کم ہے۔ .
May 11 2024 17:56:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 202.5/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 11 2024 13:51:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ڈدوپہر میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 202.5/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 11 2024 12:47:56 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ اکا دکا بیچ آتی ہے پھر وہ بھی رک جاتی ہے۔ 5 جون 202/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7925/50 روپیہ من ملتان 7850 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7775/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
May 10 2024 15:22:24 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سوموار پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 205 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا فل مل پاس 7950/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز ایکٹو ہیں۔ دھڑا دھڑ مال خرید رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کا پڑتا کافی اوپر ہے۔ بکنگ 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 237/238 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں اچھا موقع ہے۔ .
May 09 2024 21:58:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 201/201.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ 5 جون 204.5/205 جبکہ 5 جولائی 209 روپیہ کلو تک گاہک بن گیا ہے۔ انویسٹرز فل ایکٹو ہیں۔ .
May 09 2024 19:23:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں دوبارہ تیز ہوا ہے اور 200 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 09 2024 17:32:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 202 جبکہ 5 جولائ پیمنٹ پر 206.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی پیسے پڑ گئے ہیں ابھی تھوڑی بہت کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ جن ٹریڈرز نے مزید خریداری کرنی ہے وہ ابھی رک گئے ہیں۔ .
May 09 2024 12:36:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل مل پاس مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جبکہ نمبر 1 کوالٹی کے 835 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 790 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 238.71 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 835 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 252.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے ٹریڈرز دوسرے آئٹمز سے نکل کر چنے میں ہی دلچسپی لے رہے ہیں۔ .
May 08 2024 18:07:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 202/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ کالا چنا اپریل کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 198 کنٹینر کی آمدن تھی۔ عموماً اپریل میں آمدن کم ہی ہوتی ہے کیونکہ اپریل میں پاکستان کی لوکل کراپ آتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott