Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 16 2024 17:29:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 193 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کراچی کے مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ 5 جون پیمنٹ پر 196 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 25 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7775 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی خاموش تھی۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو مال خریدنے چاہیں۔ .
May 16 2024 13:29:52 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا لوکل 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں 7850 ملتان 7750 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مالوں کے سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 196/197 ایڈوانس جبکہ 5 جون 198.5/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 16 2024 12:20:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من ملتان 7700 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز تھل کے مال خرید رہے ہیں۔ کراچی والے مال تھل سے بھی مہنگا ریٹ ہو گیا ہے۔ اس لیے تھل والے مال زیادہ وارے میں ہیں۔ وقتی طور پر تو مال مل رہے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت مزید نرم ہو سکتی ہے۔ لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ٹریڈرز جیسے جیسے مارکیٹ نرم ہو رہی ہے مال خرید رہے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 785/790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 238.71 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نمبر 1 کوالٹی 865/870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 261.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کالا چنا نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ کے 810/815 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 247 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 15 2024 17:21:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جون کے سودوں کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 8200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی ٹھنڈی تھی ساری دالوں میں۔ .
May 15 2024 13:58:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔5 جون کے سودوں کے 201/201.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے رہے ہیں۔ .
May 15 2024 12:03:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 198.5/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 202.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7925 روپیہ من ملتان 7850 فیصل آباد منڈی میں 7750/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 785/790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 238.71 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 10 ڈالر مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 259.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں اچھا چانس ہے خریداری کا۔ .
May 14 2024 18:02:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جون کے سودوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2024 12:22:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 198/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جون کے سودوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7950 ملتان 7900 فیصل آباد منڈی 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی 278.50 کے لیول پر رکا ہے۔ .
May 13 2024 17:28:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر شام کے اوقات میں 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 204.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8000/8050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2024 14:57:24 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 205 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز اکا دکا مال بیچتے ہیں۔ پھر بیچ بند کر دیتے ہیں۔ انویسٹرز سبھی بھی گاہک ہیں لانگ ٹرم کے لیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott