Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 11 2023 10:21:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 9200/9300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 10 2023 16:51:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3850/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سبی کوالٹی 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا وغیرہ 282 جبکہ پرولائن جوار 304 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاندلیانوالہ 5000 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 10 2023 15:59:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 9100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج کام سست ہے۔ کافی شہروں میں انٹرنیٹ کے سگنل نہیں ہیں۔ .
May 10 2023 13:03:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3850/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سبی کوالٹی 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا وغیرہ 282 جبکہ پرولائن جوار 304 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں 400 بیگ کی آمد تھی تاندلیانوالہ 5000 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 10 2023 10:43:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن ۱۰۰ روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9100 کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
May 09 2023 17:06:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان میں دادو کوالٹی 4000 جبکہ سبی کوالٹی 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 282 سے 310 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5350/5450 ملتان میں 5200/5300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے ۔ .
May 09 2023 16:05:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 8950 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی ٹریڈرزمال بیچ نہیں رہے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 09 2023 12:43:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان میں دادو کوالٹی 4000 جبکہ سبی کوالٹی 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 282 سے 310 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5450/5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان میں 5200/5300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے ۔ .
May 09 2023 10:54:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ .
May 08 2023 17:32:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان میں دادو کوالٹی 3900 جبکہ سبی کوالٹی 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 282 سے 310 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار ملتان میں 5200/5300 پہ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott