Sesame | تل
Oct 08 2024
May 18 2023 18:44:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس شام کے اوقت میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو جیسے حالات بن گۓ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
May 18 2023 15:26:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کم ہوئ ہے اور 125 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 17 2023 17:34:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 126 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
May 17 2023 12:27:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 128 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 16 2023 18:24:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 128 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 350 ڈالر تک بکنگ ہوئ ہے جو کراچی پورٹ پر 110.19 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 16 2023 12:48:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ا روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 129 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔اور 370 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گۓ ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 116.35 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 15 2023 18:09:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کم ہوئ ہے اور 129 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 15 2023 13:50:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 13 2023 19:21:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 131 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 11 2023 12:02:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 133/134 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریٹین ڈلوری ایڈوانس پیمنٹ پر 132 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کا کوئ اتنا زیادہ فرق نہیں پڑا لوکل مارکیٹ پر کیونکہ 365 ڈالر والی بکنگ کا پڑتا 120 روپیہ کلو تک ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 298 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott