Sugar | چینی
Nov 21 2024
May 24 2023 11:36:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 23 2023 18:21:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 23 2023 12:31:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 18 2023 19:57:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
May 18 2023 14:53:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 جبکہ باریک تل 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں فل حال بیچ کم ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک بھی نہیں ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے انڈیا مارکیٹ مزید 450 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں کمزور ہوئ ہے اور 147.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
May 17 2023 14:35:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہمن مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 21500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
May 16 2023 20:01:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 16 2023 15:15:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے. دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 15 2023 19:10:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہابرئڈ فیصل اباد میں 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ نیچےگاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 15:59:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 22500 جیسے حالات ہیں۔ ڈالر کی غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ تاہم کوئٹہ اور کراچی کے ایکسپورٹرز گاہک نہیں ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ پچھلے پورے مہینے میں کمزور رہی ہے۔ 2200 ڈالر والی مارکیٹ 1900 ڈالر ہو گئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott