Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
May 21 2024 14:43:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دھنیا ثابت انڈین مارکیٹ میں 3014 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 21 2024 12:46:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 21 2024 12:45:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 20 2024 18:03:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 18 2024 18:11:52 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 18 2024 15:33:52 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 18 2024 14:08:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ اور بنگہ دیش کی گاہکی کی وجہ سے دوبارہ تیز ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا کی لوکل منڈیوں میں بھی ریٹ تیز ہوا ہے۔ انڈین کرنسی میں 29000 روپیہ کوئنٹل ریٹ کراس کر گیا ہے دوبارہ۔ تاہم آمدن بھی زیادہ رہی ہے۔ مارچ میں انڈیا کی لوکل منڈیوں میں 26 ہزار ٹن کی آمدن تھی۔ پچھلے سال مارچ میں 16 ہزار ٹن کی آمدن تھی۔ ماہرین کے خیال کے مطابق فصل زیادہ ہے آگے آمدن مئ جون میں مزید زیادہ ہی رہے گی۔ اس لیے ریٹ دوبارہ کم ہو سکتا ہے۔ بکنگ 2600 ڈالر والی دوبارہ 3900 ڈالر کے لیول پر ا گئ ہے۔ 3900 ڈالر والا فیصل آباد منڈی میں 52000 روپیہ من تک کا ہی پڑتا ہے۔ .
May 18 2024 12:53:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہلدی کی ڈیمانڈ نرم ہوئ ہے۔ انڈیا کی ایکسپورٹ میںں 7% تک کمی دیکھنے میں آئ ہے مارچ کے مہینے میں۔ مارچ کے مہینے میں انڈیا نے 17.43 ہراز ٹن ہلدی ایکسپورٹ کی ہے۔ .
May 18 2024 12:47:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 16 2024 18:00:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ شہزادی کوالٹی کی آمدن بھی فیصل آباد منڈی میں کم ہے۔ زیادہ مال کراچی ہی جا رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott