Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
May 31 2023 15:53:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کےایم کوالٹی 167 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 169 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 31 2023 12:33:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 300 جبکہ سارٹیکس مال 307 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مال 305 روپیہ تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ تک ہے۔ .
May 31 2023 10:44:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 170 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سرگودھا 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 30 2023 17:49:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 167.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 30 2023 17:06:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 300 جبکہ سارٹیکس مال 307 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مال 305 روپیہ تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ تک ہے۔ .
May 30 2023 12:39:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 285.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مال 305 روپیہ تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو۔مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1320 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
May 30 2023 10:38:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 168.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ نمبر 1 کوالٹی مال 169.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے سروں پر مال بیچے ہوئے تھے ان کی کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 29 2023 16:42:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 286.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1320 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
May 29 2023 16:06:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر تھا شام کے اوقات میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 166.5 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 286.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ اسی لیے مارکیٹ میں سیلنگ کم ہوئ ہے. تاہم نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہی ہے۔ .
May 29 2023 12:31:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ رشیہ سے بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 810 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی مال 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1320 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott