Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
May 06 2023 17:59:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے ریٹ میں لالہ موسیٰ لائن پر تقریباً 100 روپیہ من کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 3500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن بھی کمزور ہوئی ہے اور 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ یک دم باجرہ میں 600 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اس لئے آج مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑا بہت اور مندہ ہو کر مارکیٹ دوبارہ سیدھی ہو جائے گی کیونکہ ٹائم کافی پڑا ہوا ہے۔ تاہم جنہوں نے نیچے ریٹ والے سودے پکڑے ہوئے ہیں ان کو چاہیے کہ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کرتے جائیں۔ .
May 06 2023 10:20:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ گرم ہے۔ لالا موسی لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے .
May 04 2023 15:02:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من گرم ہوئ ہے اور لالا موسی لائن 3500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
May 04 2023 12:19:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 8700 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 03 2023 17:05:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
May 03 2023 11:03:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 8600/8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 02 2023 17:24:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 3350 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
May 02 2023 13:44:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3350 روپیہ من جبکہ تھل لائن پر 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ نئی فصل آنے میں ابھی بہت وقت پڑا ہوا ہے .
May 24 2022 16:19:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400 روپیہ من۔ تھل کی منڈیوں میں 6200/50 مارکیٹ سست ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott