Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
May 29 2024 14:51:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2400/2500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 29 2024 14:48:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
May 28 2024 14:40:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2400/2500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کچے گھر بیچ گئے ہیں ابھی ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
May 27 2024 14:35:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر اور ملتان منڈی 2200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 2500/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگناڑی کوالٹی 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 5/7 روپیہ مزید نرم ہوئ ہے اور 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ تیز ہوی ہے اور 4000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں کچے گھروں نے گھبراہٹ میں مال بیچ کر نکلنے کی کوشش کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کافی نرم ہوئ ہے۔ ابھی جن سٹاکسٹ کے پاس مال ہیں وہ بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
May 25 2024 14:16:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2200/2300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک خاموش ہے۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 2500/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3500/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
May 25 2024 13:42:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 25/50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 23 2024 14:44:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجرخان منڈی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 23 2024 14:41:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک نہیں ہے۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 2500/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی بالکل بھی نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں 3600/3800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 22 2024 15:22:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2000/2100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 2200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی سبی کوالٹی کے 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
May 22 2024 12:27:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott