Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
May 03 2023 13:42:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 220 جبکہ اچھے مشین کلین مال 226/227 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی مال 715 جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال 695 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور کی بکنگ 750 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ِبکرا اچھا ہے۔ .
May 02 2023 17:52:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ نپر 218/219 جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا اچھا تھا آج۔ مسور کرمسن اچھے مال 225 جیسے حالات ہیں۔ .
May 02 2023 15:21:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 218 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز والے مال کرمسن کے 217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اچھے مال 226 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نپر کمزور ہوئ ہے اور 695 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 217 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 31 2022 06:05:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 216/217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔ 12 جون کو جو مال آنا ہے وائٹیرہ کوالٹی 208 میں کام ہوا ہے. بکنگ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر سونہری بینک میں 199.25 روپیہ تک تھا امپورٹ میں .
May 30 2022 10:58:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور 213 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 51 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے پورٹ کا لوز مال 213 میں کام ہوا ہے کرمسن مسور کا۔ پورٹ پہ پیمنٹ ایڈوانس دینی پڑتی ہے اور مال ہفتے بعد کلیئر ہوتا ہے اس لئے پورٹ اور پیک کے ریٹ میں فرق ہوتا ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ پورٹ پر جو مال فروخت ہوتے ہیں وہ ایک ساتھ ہی پوری لاٹ خریدنی پڑتی ہے چاہیے وہ تین کنٹینر کی لاٹ ہو یا پانچ کنٹینر کی لاٹ ہو۔ .
May 28 2022 19:12:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پرچون کوالٹی 220 کا گاہک ہے مال نہیں ہیں۔ نپر مسور بھی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 209/10 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شپمنٹ لیٹ پہنچ رہی ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 24 2022 15:20:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 210/12 نپر مسور 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott