Sugar | چینی
Dec 03 2024
May 15 2023 12:39:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں نئے مال 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانے 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا مونگ کے حیدر آباد منڈی میں 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ برازیل مونگ کے حیدر آباد منڈی میں 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کابلی مونگ حیدر آباد منڈی میں 6850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 13 2023 17:35:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7900 روپیہ من جیسے حالات ہیں شام کے اوقات میں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ علی پور سے نئے مال کا کام ہوا ہے7900 روپیہ من تک۔ .
May 11 2023 10:19:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من نرم ہے اور 8150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال مل جاتا ہے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ مجموعی طور پر نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 10 2023 17:23:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کام ہو رہے ہیں۔ تاہم مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 10 2023 09:52:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رحجان ہے۔ .
May 09 2023 15:45:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8200/8250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے ۔ .
May 09 2023 10:45:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
May 08 2023 16:14:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50/100 تیز ہوے ہیں اور 8050/8100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔ .
May 08 2023 10:20:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15/20 دن میں نئ مونگی شروع ہو جائے گی۔ .
May 06 2023 16:50:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 8000/8100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ pمارکیٹ نرم ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott