Sugar | چینی
Dec 03 2024
May 31 2023 10:35:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6600 روپیہ من جنکہ نئ 6450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ علی پور 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6300 روپیہ من جبکہ رجحان 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر موسم خراب ہے جس کی وجہ سے فل حال بیچ کم ہو گئ ہے۔ .
May 30 2023 16:34:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6600 جبکہ نئ 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 30 2023 10:33:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے اور 6600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی مونگی کے۔ نئ مونگ 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ علی پور 6100 جبکہ رجحان 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل مونگ کے علاوقوں میں بارشیں ہوئ ہیں جس کی وجہ سے آمدن فل حال تھوڑی کم ہوئ ہے۔ .
May 29 2023 16:17:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نئے مال 6200/6300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ .
May 29 2023 10:23:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد میں 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور نئ 6200 جبکہ پرانی 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6000 جبکہ رجحان 6250 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ کی مارکیٹ پچھلے مہینے سے لگاتار کمزور ہوتی آ رہی ہے مئ کے شروع میں 8500 روپیہ من تک ریٹ تھا جس میں 2300 روپیہ من کی کمی رکارڈ کی گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ علی پور سائڈ بارش بھی ہوئ ہے۔ .
May 27 2023 15:14:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 6000/6200 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 27 2023 10:22:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ مونگ کے 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 25 2023 10:48:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 6600/6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ علی پور 6300 رجحان 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 24 2023 16:01:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور پرانی 6800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ نئ مونگ 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ علی پور 6600 رجحان 6750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 24 2023 10:30:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال مل جاتا ہے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott