Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
May 27 2023 17:40:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18300/400 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 93.310 کلو کے 18500 تک ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 27 2023 10:43:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 18300/18400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ بیچ نہیں ہے کھل کر مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 25 2023 11:08:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 24 2023 17:18:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
May 24 2023 10:48:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل بہتر اوپن ہوا ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ یک دم پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہو گئ تھی اس لیے جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی آئ ہے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
May 23 2023 18:16:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 1000 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 17500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 18000 جیسے بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال گوارہ میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ اس سال گوارہ کے ریٹ 8500 روپیہ کوئنٹل سے اسٹارٹ ہوے تھے اور 20500 تک ٹریڈ ہو گیا تھا۔ یہ سال انویسٹرز کیلئے انتہائی بہترین سال تھا۔ اس وقت گوارہ کی مارکیٹ ٹھنڈی ہے کیونکہ جولائی اگست ستمبر جوکہ مون سون بارشوں کا سیزن کہلاتا ہے اور اس سیزن میں گوارہ کی کاشت ہوتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پاکستان میں بھی مون سون جب کہ انڈیا میں بھی مون سون میں ہی گوارہ کاشت ہوتا ہے۔ اس لئے اب گوارہ کی مندہ تیزی بارشوں کے سر پر ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق گوارہ کی کاشت چونکہ ہندوستان اور پاکستان میں بارانی علاقوں میں ہی ہوتی ہے اس لئے مندہ تیزی والے بارشوں کے بعد ہی تخمینہ لگائیں گے کہ کیا کرنا چاہئے۔ فل الحال گوارہ میں پرافٹ ٹیکنگ کر لینی چاہیے۔ .
May 23 2023 10:51:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 800 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 18500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ گوار میل 210 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
May 18 2023 19:29:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 19200/19300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 5574 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 18 2023 13:00:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ گوار میل بھی 215/220 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
May 17 2023 17:42:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل لائن 19300 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott