Sugar | چینی
Dec 03 2024
May 28 2022 18:18:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو ملز نے آج 25/25 ٹرک تقریباً ہر مل کا بیچا پھر سیل بند کر دی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے 5 لاکھ ٹن ایکسپورٹ کی اجازت دے دی۔ جبکہ سیلز ٹیکس جو پہلے 85 روپیہ کلو پہ فکس تھا اب 65 روپیہ کلو کے حساب سے لیا جائے گا۔ دوسری جانب ملیں جتنی چینی ایکسپورٹ کریں گیں ہر ایک کلو چینی کی ایکسپورٹ پر 5 روپیہ کلو گورنمنٹ کے سبسیڈی فنڈ میں جمع کرائیں گیں۔ ایکسپورٹ کی خبر کی وجہ سے مارکیٹ میں جذبات گرم ہو گئے اور ریٹیل میں اچھی خاصی ڈیمانڈ نکل آئ جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
May 24 2022 14:56:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 7850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئی کے سودے 7870/75 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott