Sugar | چینی
Dec 03 2024
May 29 2023 15:32:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں ٹیکس ان پیڈ 10700 جیسے حالات ہیں۔ 3 جون کی پیمنٹ پر 10725 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹیکس پیڈ مئی کے سودوں کا 10900 سمجھ لیں۔ مئی میں تیزی کا رجحان ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 29 2023 13:18:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو مئ کے سودوں کی 10850/75 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ٹیکس پیڈ مال میں بھرپور گاہکی نظر آرہی ہے۔ .
May 29 2023 12:49:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے ٹیکس پیڈ مال پر مکمل چھوٹ دے دی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹیکس پیڈ مال کا کوئی مقررہ وقت نہیں ہے جب تک مل میں پڑا رہے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ تاہم ٹیکس ان پیڈ مال لوڈ 6 جون تک لوڈ کرانی ضروری ہے۔ ورنہ 20 روپیہ کوئنٹل جرمانہ عائد ہو گا۔ اس خبر کے کے بعد ٹیکس پیڈ مال کے ریٹ میں 25/30 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے اور مئ کے سودے 10775 تک ہوے ہیں۔ ٹیکس پیڈ کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
May 29 2023 12:34:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 10625 روپیہ کوئنٹل جبکہ مئ کے سودوں کی 10750 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
May 29 2023 11:32:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11050 روپیہ کوئنٹل سلاںوالی پاپولر 11025 روپیہ کوئنٹل رمضان العریبیہ 11025 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11000 روپیہ کوئنٹل جبکہ کمالیہ 10900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10630 روپیہ ریٹ ہے ٹیکس ان پیڈ مالوں کا جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اتحاد 10800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 10900 جبکہ گھوٹکی 10925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11175 سے 11200 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں لوگوں نے تھوڑے تھوڑے مئ کے سودے بیچے ہیں اس لیے مارکیٹ دوبارہ تھوڑی نرم تھی۔ فل حال گاہی سست ہے اور سٹہ باز بھی خاموش ہے۔ آگے جون میں بجٹ بھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے مہینے سے گھسائ پٹائ ہی کر رہی ہے 103 سے 109 تک۔ تاہم ریٹ سپورٹ کے قریب ہی ہیں۔ .
May 27 2023 16:34:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پیر کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ 10800 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مئی کے سودے بھی 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 10800 تک کام ہوے ہیں۔ .
May 27 2023 15:18:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 10600 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مئی کے سودوں کے 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
May 27 2023 14:22:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 10650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 10775 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے 10800 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
May 27 2023 12:47:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10675 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ جبکہ ٹیکس پیڈ کے 10800 جیسے حالات ہیں۔ مئ 10890 جیسے حالات ہیں۔ .
May 27 2023 11:52:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلاںوالی پاپولر المعیز 2 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11050 کمالیہ 10950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ مال 10700 جیسے حالات ہیں جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10825۔ ڈھرکی اے کے ٹی 10975 گھوٹکی 11000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں شاہمراد النور 11225 مہران فاران آباد گار تھرپارکر 11250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ تاہم پائپ لائن آہستہ آہستہ خالی ہو رہی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott