Sugar | چینی
Dec 02 2024
May 29 2024 18:21:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی یہی ریٹ ہے۔ اکا دکا ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
May 29 2024 14:52:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل 14500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال زیادہ مندہ بھی نہیں ہے۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔ ایکسپورٹرز نیو کراپ کے 15000 کے گاہک ہیں۔ .
May 28 2024 18:04:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 14:25:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 27 2024 14:27:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14500/14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایکسپورٹرز نیو کراپ کے 15000 روپیہ من تک گاہک ہیں۔ .
May 25 2024 19:27:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان کی کراپ پوری دنیا میں سب سے پہلے آتی ہے۔ ایکسپورٹرز نے نیو کراپ کے سودے 1600 پھر 1550 پھر اب 1500 ڈالر تک بھی بیچ ہیں۔ لوکل میں 15 اگست سے 15 ستمبر ڈلوری سودوں کی خریداری پہلے 15500 تک کی ہے ابھی 15000 تک کی گاہکی ہے نیو کراپ کے مالوں کی۔ .
May 25 2024 15:10:35 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
May 23 2024 14:23:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ .
May 22 2024 19:16:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
May 22 2024 15:24:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 14800 بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott