Sesame | تل
Oct 08 2024
May 02 2023 14:08:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3900 جبکہ سبی کوالٹی 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا اور لائن وغیرہ 288/290 اور پرولائن جوار 314/315 روپیہ کلو جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
May 31 2022 07:55:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیزاسلام آباد۔ سفید جوار سبی بھاگ ناڑی 2500/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں اچھے مالوں کے 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا برانڈ پرانے مال 150/160 جبکہ نئے مال 170 جیسے حالات ہیں۔ پرولائں برانڈ 203 تک کام ہوئے تھے پھر 208 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2500/50 تاندلیاںوالا 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 30 2022 11:34:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2700/2900 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/60 روپیہ کلو جبکہ پرولائن جوار 205/10 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 10/15 توڑے کی آمد تھی 2550 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی سے 2350/2400 تک کام ہو رہے ہیں۔ جن لوگوں نے ادھار مال خریدے ہوے ہیں انکی پیمنٹ کا وقت ہو گیا ہے اور وہ مال فروخت کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق تھوڑی تھوڑی خریداری ہے جو ٹریڈرز گھبراہٹ میں ہیں وہ کافی مال فروخت کر چکے ہیں۔ بارشیں نہ ہونے اور دریاؤں میں پانی کی قلت کی وجہ سے اس سال بیجائ متاثر ہوئی ہے۔ تاہم وقت ابھی بہت پڑا ہوا ہے۔ تقریباً 3 ماہ اور 10/15 دن ہیں۔ .
May 28 2022 17:56:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2700/2900 رکی ہوئی ہے ریٹیل میں گاہکی کم ہے ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن 205 جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2400 جبکہ تاندلیوالہ 2300 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جوار سدا بہار فیصل آباد میں کافی سودے مئ کی پیمنٹ پر لوگوں نے لئے ہوے تھے۔ اور جون کی پیمنٹ کے سودے بھی ہیں۔ مئی کے سودے جن لوگوں نے خریدے ہوے تھے پیمنٹ کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے ان کے سودے مارکیٹ میں نیلام ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب پانی کی انتہائی شارٹیج کی وجہ سے کاشت بھی متاثر ہوئی ہے۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ انتہائی مندے کا رخ اختیار کر گئی ہے۔ تاہم اب جو ریٹ بن گئے ہیں اس میں کبوتر دانہ بیچنے والوں کیلئے بھی وارہ بن گیا ہے جبکہ بھیڑ بکریوں کیلئے بھی وارہ بن گیا ہے۔ عید الاضحی پر جو بھیڑیں پالتے ہیں کافی مقدار میں استعمال کرتے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جہاں بارشیں شروع ہونگی وہاں چارہ کی کاشت بھی لازماً ہو گی اس لئے ان ریٹس پر مال فروخت نہیں کرنا چاہیے۔ ابھی بیجائ میں تین ماہ پڑے ہوے ہیں۔ .
May 24 2022 16:23:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3000 رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار 170 سے 210 رکی ہوئی ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 2650/2750 پہ رکی ہوئی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott