Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
May 31 2024 16:43:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر والے مالوں کے۔ پورٹ کے مال 15400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن والے مالوں کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 29 2024 17:55:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری گودام والے مالوں کے 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مالوں کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 5/6 دن بعد ڈلوری ہے پورٹ کے مال کی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر 35 کنٹینر کی آمدن تھی۔ 2 تاریخ کو مزید آمدن ہے۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر ڈلوری مال 17500 جبکہ آمدن والے مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14988 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں جو بھی بھاؤ پڑتے سے اوپر جا رہا ہے۔ سپلائ مکمل بحال ہونے پر فرقہ ختم ہونے کے امکانات ہیں۔ .
May 29 2024 14:46:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 10/20 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14988 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 28 2024 18:03:54 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ضرورت کے مطابق ہی کام کر کرنا چاہیے فلحال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے جہاں امدن ہوگی وہاں مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ .
May 28 2024 13:59:01 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ کے 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 27 2024 13:47:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ نرم ہے اور 17250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20/30 ڈالر بہتر ہوئ ہے 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14866 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی بھی لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1100 روپیہ من کا فرقہ ہے۔ جہاں کھل کر آمدن ہو گی فرقہ ختم ہو جائے گا۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 25 2024 18:19:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 20/30 ڈالر فی ٹن مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 1220/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 25 2024 13:45:05 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
May 23 2024 14:17:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ گرم ہے اور ماش ثابت ایس کیو کے 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال انتہای شارٹ ہیں۔ پائپ لائن بالکل خالی ہے۔ بکنگ 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2024 19:08:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15900/16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال شارٹ ہیں۔ جس کی وجہ سے ریٹوں میں بہت زیادہ اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott