Sesame | تل
Oct 08 2024
May 08 2024 14:47:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں مزید ڈھیلی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر میں حاضر میں 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مئ کے سودوں کے 13270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2024 14:02:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13700 کمالیہ 13525 کنجوانی 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13400/13425 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت ساری مارکیٹ صرف اور صرف ایکسپورٹ کی خبر کا ہی انتظار کر رہی ہے۔ .
May 05 2024 14:32:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50/60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13260 تک سودے ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13250 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 13355/60 کا خریدار بن جاتا ہے۔ آج میڈیا پر خبر چلی کہ وزیراعظم نے نے متعلقہ اداروں کو چینی کی ایکسپورٹ کے حوالے سے جائزہ لینے کا کہا ھے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ .
May 04 2024 22:14:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں15/20 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 13205/10 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ گاہک ٹھنڈا ھے .
May 04 2024 17:14:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13235 جبکہ یونائیٹڈ 13225/30 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد 13275/80 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 13350/55 جیسی پوزیشن بن گئی ھے۔ ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 03 2024 23:40:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودے میں بھی 15 روپیہ کوئنٹل کمی آئ ہے اور 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 03 2024 20:10:54 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 13285 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 جبکہ اتحاد شوگر ملز 13315/20 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 13450 کی بیچ آ رہی ھے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 03 2024 16:08:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ مئ کے سودوں کے 13480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 03 2024 15:10:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون آج 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13700 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13700 بابا 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کسان 13675 کمالیہ 13550 کنجوانی 13550 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13320 حمزہ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13425 مٹیاری 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 02 2024 17:56:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13315 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13305/10 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13315 الائنس اور گھوٹکی 13305 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مئی کے سودوں کا 13490/95 جیسا ماحول ھے۔ ملا جلا رجحان ھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott