Sugar | چینی
Dec 03 2024
May 18 2023 14:58:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 206/4 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھے مشین کلین مال کرمسن 216/217 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ .
May 17 2023 18:46:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ کمزور ہے۔ جہاز والے مال کرمسن اور مسور نپر 208 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ اچھے مال کرمسن 220 جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے ۔ .
May 17 2023 15:47:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ 2 روپیہ کلو مئد نرم ہوئ ہے اور 209/210 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں کرمسن مسور جہاز والے مال کے۔ نپر مسور بھی 209/210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھے مال 219/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2023 15:26:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 210/211 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 212/213 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے وی آئ پی مال 220 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور 211/212 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
May 15 2023 20:11:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہےاور ایڈوانس پیمنٹ پر 210/211 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 212/213 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے وی آئ پی مال 220 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور 212/213 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
May 15 2023 17:26:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 214 جبکہ اچھے مشین کلین مال 222/223 جیسے حالات ہیں۔ .
May 13 2023 19:39:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 215 جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 217 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 214 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن اچھے مالوں کے 222/225 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 11 2023 10:54:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 216 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 214/215 جبکہ مشین کلین مال 222/223 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مضبوط گھر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 298 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نپر مسور 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ج کہ نمبر 2 کوالٹی 680 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 680 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 221.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
May 10 2023 17:35:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ جہاز والے مال کے ریٹ 214 روپیہ کلو تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور بھی 215 جیسے حالات ہیں۔ مسور کرمسن اچھے مال 222/223 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے کاؤنٹر میں ڈیمانڈ سست تھی۔ .
May 10 2023 11:20:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور مسور ثابت نپر جہاز والے مال 215 روپیہ جبکہ مسور ثابت نپر گودام والے مال 217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 215 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور اچھے مال 223/224 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott