Sugar | چینی
Dec 02 2024
May 31 2024 15:42:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 216/218 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وائٹیرہ کا جو جہاز کی بک تھا اس کی منسوخ ہونے کی اطلاعات ہے۔ پچھلے تین سال سے وائڑیرہ کمپنی کا مال ہلکی کوالٹی آ رہا ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی جون جولائی شپمنٹ 760ڈالر جبکہ جولائی اگست شپمنٹ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2024 18:20:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ نپر مسور 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 226.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 29 2024 13:31:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے 216 جبکہ کرمسن جہاز والے مال 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ آسٹریلین نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 750 ڈالر کے لیول تک بھاؤ ہیں۔ .
May 28 2024 18:06:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال شام کے اوقات میں 216 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 14:00:12 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 216 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کام نہیں ہے۔ آج 28 مئ کو یوم تکبیر کی وجہ سے بینک بند ہیں۔ بکنگ نپر مسور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 223.60 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 27 2024 14:31:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے مال نپر مسور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کرمسن مسور جہاز والے مال 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 750/760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 25 2024 18:20:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے 222 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں نپر مسور 9000 جبکہ کرمسن مسور وی آی پی مال چھنائ کروا کر 9800 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ .
May 25 2024 14:27:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 4 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 222 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ پچھلے دنوں میں 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے مارکیٹ میں۔ نپر مسور بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 227.23 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال بھی 216 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ کرمسن مسور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 224.20 روپیہ کلو۔تک کا پڑتا ہے۔ .
May 23 2024 12:57:52 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ نپر جہاز والے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں 40/45 دن پیمنٹ پر۔ بکنگ نپر مسور جون جولائی شپمنٹ 760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 22 2024 19:05:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والا مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے مالوں کے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے اس میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ نپر مسور 760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 229.65 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تور کا ریٹ 1400 ڈالر تک ہے۔ ماش کا ریٹ 1200 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ ان کے مقابلے میں مسور وارے میں ہے انڈیا کو۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott