Sesame | تل
Oct 08 2024
May 16 2024 14:01:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کل جو مال پورٹ پر لگے ہیں ان مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 17000/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے دنوں میں آمدن ہے۔ اس لیے احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ جہاں زیادہ مقدار میں مال لگیں گے مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ .
May 16 2024 12:33:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز نفع پکا کر کے فارغ ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل والے مال تو کم ہیں لیکن دوسرے باریک مال مکس کر کے سیل کر دیتے ہیں۔ .
May 15 2024 18:08:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آج پورٹ پر آمدن ہوئ ہے۔ 20/22 کنٹینر لگے ہیں پورٹ پر۔ کراچی مارکیٹ میں 16000 تک کام ہوئے ہیں پورٹ والے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 15 2024 17:38:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مال کے۔ کرمسن مسور مال ہلکی کوالٹی آیا ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 15 2024 17:37:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 15 2024 17:22:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2024 14:47:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 149/150 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نیو کراپ 430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جبکی حاضر کراپ کے 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2024 14:45:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہے۔ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یہ ریٹ شارٹیج کی وجہ سے جہاں سپلائ آنا شروع ہوئ مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔ لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 15 2024 14:16:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جو مال آیا ہے۔ مال کافی ہلکی کوالٹی آیا ہے اس کے مسائل بنے ہوئے ہیں۔ اس میں 15٪ پلس دال ہے۔ ابھی امپورٹرز وہ مال بیچ نہیں رہے ہیں۔ نپر مسور جون جولائی شپمنٹ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2024 12:05:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott