Sugar | چینی
Dec 03 2024
May 15 2023 13:36:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 15 2023 13:36:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 13 2023 19:17:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقت میں 3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم پوئ ہےاور 9200/9300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
May 11 2023 10:21:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 9200/9300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 10 2023 15:59:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 9100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج کام سست ہے۔ کافی شہروں میں انٹرنیٹ کے سگنل نہیں ہیں۔ .
May 10 2023 10:43:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن ۱۰۰ روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9100 کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
May 09 2023 16:05:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 8950 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی ٹریڈرزمال بیچ نہیں رہے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 09 2023 10:54:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ .
May 08 2023 17:07:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 08 2023 12:56:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott