Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
May 24 2023 17:06:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی شام کے اوقات میں 5 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 290 سے 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ بکنگ سٹنڈرڈ کوالٹی 830 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 263 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اچھے مالوں کی بکنگ 875 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 276 روپیہ کلو کا پڑتا ہے آج کے ڈالر کے حساب سے۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 345/350 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450/460 جیسے حالات ہیں۔ .
May 24 2023 16:50:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم تھا اور 171 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست تھی۔ .
May 24 2023 12:39:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 7125 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہوئ ہے لیکن فل حال نیچے ِبکرا سست ہے۔ .
May 24 2023 11:50:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 295 سے 300 جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 305 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر امپورٹ میں 288.70 روپیہ تک ہے لیلن کھل کر نہیں مل رپے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 350/355 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450/460 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 24 2023 10:22:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 171.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7075 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 23 2023 16:46:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی سی ایچ کے ایم کوالٹی 173 جبکہ نمبر ون کوالٹی 175 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے بکنگ 550 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں سی ایچ کے ایم کے۔ جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 173 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل ایک جہاز تقریباً 24000 ٹن کا پورٹ پر لگ رہا ہے۔ اس جہاز میں جنہوں نے 120 فیصد رقم دے کر ایل سی کھولی ہوئی تھی ان کو تو بنک سے ڈالر ملنا شروع ہو گئے ہیں۔ تاہم جن لوگوں کی ایل سی ون آف سسٹم کے بغیر کھلیں ہوئیں ہیں ان کو بنکوں سے ڈالر کی دستیابی فراوانی سے نہیں ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق امید ہے جہاز کسٹم کے بانڈڈ گودام میں جاے گا پھر جیسے جیسے ڈالر ملیں گے مال کلیئر ہو گا۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی خبریں بھی آ رہی ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 288.50 روپیہ تک کلوز ہوا ہے۔ جن ایمپورٹرز کو ابھی تک ڈالر نہیں ملے ان کو نہیں پتا کہ ان کو کس ریٹ کا پڑتا ہے کیونکہ جس دن ڈالر ملنے ہیں اسی دن طے ہونا ہے کہ کس ریٹ میں پڑا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ان ریٹوں میں کالا چنا کی خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ اگر انٹر بنک میں ڈالر جمپ کر گیا ساتھ ہی کالا چنا بھی تیز ہو جائے گا۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ 173/74 والے ریٹ اب چھوٹے ریٹ میں ہی شمار ہونگے۔ .
May 23 2023 10:25:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 174.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیت بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 19 2023 17:56:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/295 اچھے گولڈن مال 310 جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/312 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 350 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 19 2023 15:52:00 1 year ago
0 Comments
پاک کمو ڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی مارکیٹ میں172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رحجان ہے۔ .
May 18 2023 20:09:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/295 اچھے گولڈن مال 310 جیسے حالات ہیں۔ افغانستان سے جو مال آ رہے ہیں رشین کوالٹی فیصل آباد 310/315 جیسے حالات ہیں۔ وہ مال بھی اچھے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی 290 جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/312 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 350 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott