Sugar | چینی
Dec 03 2024
May 30 2023 12:32:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں دھنیا ٹکڑا ایرانی 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گولی دھنیا 19500/20000 روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 30 2023 11:23:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 30 2023 11:11:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12000/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہوئ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ شہزادی ڈنڈی کٹ اور ہائبرڈ کولڈ سٹور 2022 والے مال 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ نئ 20000/21000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے. .
May 29 2023 17:12:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 11000/12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 29 2023 12:17:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 500 روپیہ من کمزور ہے اور 14000 سے 14500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ گولی دھنیا ایرانی 20000/20500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 29 2023 12:17:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 70000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 75000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام سے زیرے کی بکنگ 4600 ڈالر فی ٹن تک ریٹ آ رہے ہیں۔ .
May 29 2023 11:07:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 29 2023 11:02:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 11000/12000 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی والے مالوں کا۔ جبکہ شہزادی ڈنڈی کٹ مال 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال بھی 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 27 2023 16:14:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 11000 سے 11500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کولڈ سٹور مال کا خالی ریٹ ہی ہے گاہک 15000 روپیہ من کا بھی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 27 2023 12:54:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 5000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 70000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 68000 روپیہ من جیسے حالات ہیں انڈین کوالٹی زیرے کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل تھے جس کی وجہ سے آگے منڈیوں میں ریٹ زیادہ تھا۔ تاہم ابھی مال مل رہے ہیں گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott