Sugar | چینی
Dec 02 2024
May 06 2023 14:54:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 10700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 11325/30 کا گاہک ہے۔ .
May 06 2023 14:28:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 10700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ۔ جبکہ مئی کے سودوں کی 11325 جیسی پوزیشن ہے ریٹیل میں گاہکی سست ہے .
May 06 2023 11:32:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر 10900 رمضان العریبیہ 10850 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11000 کمالیہ کنجوانی 10850 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ 10700 حمزہ آر وائ کے 10725 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 10850 اے کے ٹی 10825 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11250 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودے 11380 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال فارورڈ لے ابھی کوئ کام نہیں ہوئے ہیں۔ جہاں کہیں حاضر میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
May 05 2023 16:42:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10725 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 11400 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
May 05 2023 13:36:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر 10950 رمضان العریبیہ 10900 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10900 کمالیہ کنجوانی 10800 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی اتحاد یونائٹڈ 10800 حمزہ آر وائ کے 10850 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 10950/75 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11200 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہیں اور 11470 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹے میں کھل کر گاہکی نہیں ہے لوگ پہلے سے ہی لیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ حاضر میں گاہکی پر ہی چلے گی۔ .
May 04 2023 15:56:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10875 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 11570/75 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ڈیلر حضرات اور پنجاب کے چیف سیکرٹری کی ایک میٹنگ تھی۔ جس پر لوڈنگ کے طریقہ کار پر بات چیت ہوئی اور رجسٹریشن وغیرہ پر بات چیت ہوئی۔ میٹنگ کا مکمل حال احوال رات کے تبصرے میں دیا جانے گا۔ اچھی خبریں موصول ہوئیں ہیں۔ .
May 04 2023 11:38:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دن کے اوقات میں 260 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئی ہے اور 10800 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے 11515 تک ہوے ہیں۔ جیسے ہی مارکیٹ میں خبر آئی کہ ہائی کورٹ نے چینی کی قیمتوں کے تعین کا حکم نامہ معطل کر دیا۔ نیز ہائی کورٹ نے اپیلٹ کمیٹی کی کارروائی کو معطل کر دیا ہے۔ اگلی سماعت 2 ہفتے بعد ہوگی وہیں مارکیٹ میں خریداری شروع ہو گئی اور مارکیٹ پلس ہو گئ ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ دوسری ملوں کے ریٹ ابھی موصول نہیں ہوے ہیں تاہم اندازہ یہی ہے ہر علاقے کی مل کا ریٹ تیز اوپن ہو گا۔ .
May 03 2023 16:49:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10625 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے 11400 تک ہوے ہیں۔ .
May 03 2023 15:55:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے صبح کی پیمنٹ پر 10550 تک کام ہوے ہیں۔ 13 مئی کی پیمنٹ پر 10975 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 11380 کا خریدار بن جاتا ہے۔ اپریل کے تھوڑے بہت سودے رہ گئے ہیں امید ہے کل تک نمٹ جائیں گے۔ حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے .
May 03 2023 13:20:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/70 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور آج کی پیمنٹ پر 10530 سے 10550 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ابھی تک بعض لوگ جنہوں نے اپریل کے سودے لئے ہوئے تھے وہ مکمل طور پر سیٹل نہیں ہوے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں دباؤ ہے۔ تاہم امید ہے آج کل میں یہ معاملات حل ہو جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چینی کی لوڈنگ لائسنس کی بنیاد پر ہو رہی ہے اگر آپ کی چینی ملوں سے لوڈ نہیں ہورہی ہے تو اس کا سادہ طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے علاقے کے ڈی سی او سے لائسنس بنوا لیں اور وہ لائسنس آپ اپنے ٹرانسپورٹرز کو دیں اور ٹرانسپورٹر وہ لائسنس بلٹی کے ساتھ لگانے گا آپ کا مال لوڈ ہو جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جو دوکاندار سیل ٹیکس میں رجسٹرڈ ہیں وہ ملوں سے جتنی مرضی ہو چینی لوڈ کرا سکتے ہیں۔ تاہم جو دوکاندار سیل ٹیکس میں رجسٹرڈ نہیں ہیں وہ صرف سال میں 10 کروڑ کی لوڈنگ کرا سکتے ہیں۔ ڈی سی او ڈیپارٹمنٹ سے جو رجسٹر دوکاندار ہیں ان کو بھی لائسنس مل جائے گا۔ جبکہ جو دوکاندار رجسٹرڈ نہیں ہیں ان کو بھی لائسنس مل جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فرق صرف اتنا ہے کہ رجسٹرڈ دوکاندار کو مکمل چھوٹ ہے وہ جتنی چاہے مل سے چینی لوڈ کرا لے۔ جو رجسٹر نہیں ہیں وہ دو تین ناموں سے لائسنس بنوا کر اپنا کام چلا سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott