Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
May 05 2023 14:47:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس۔کیومکراچی مارکیٹ میں 13500 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 04 2023 15:29:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14100 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت کا کام کم ہو گیا ہے۔ اس کے مال بھی کم آئے ہیں جبکہ کھپت بھی کم ہو گئ ہے۔ .
May 04 2023 10:58:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ آج تھوڑی نرم ہوئی ہے اور 1065 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہونے ہیں برما سے۔ تاہم لوکل مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 03 2023 17:11:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 03 2023 10:40:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13550/13600 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو اور چمن ماش کے 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا ِبکرا ہو رہا ہے۔ بکنگ ایس کیو 1075 ڈالر کے لیول پر ہے جو کراچی پورٹ پر 13372 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 02 2023 17:04:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 02 2023 13:35:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی کے ریٹ 100 روپیہ من تیز اوپن ہوے ہیں اور 13600 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے بکنگ کے ریٹ 1085 ڈالر فی ٹن موصول ہوے ہیں جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 284.50 کی سطح پر ہے۔ 1085 ڈالر والا ماش کراچی آکر تقریباً 13485 روپیہ من تک پڑتا ہے کراچی آکر۔ ماش ثابت میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 31 2022 13:00:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8600 فیصل آباد 8850 جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش بھی 8850 پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
May 30 2022 11:12:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 8600 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ جبکہ فیصل آباد 8850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش بھی فیصل آباد منڈی میں 8850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے جہاں گاہکی نکلی وہاں مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
May 28 2022 19:03:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 8550 کا خریدار تھا جبکہ سیلنگ 8600 میں آتی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott